Video

Zara Hat Kay | Govt & Opposition On The ‘Same Page’ | Criminal Law Reforms | Call-In Day | Dawn News

En

Zara Hat Kay | Govt & Opposition On The ‘Same Page’ | Criminal Law Reforms | Call-In Day | Dawn News


#Zara #Hat #Kay #Govt #Opposition #Page #Criminal #Law #Reforms #CallIn #Day #Dawn #News

Zara Hat Kay | Govt And Opposition On The ‘Same Page’ | Criminal Law Reforms | Call-In Day | Dawn News | 28-01-22

#Dawn #zarahatkay #ImranKhan #pmimrankhan #senate #inflation #gasloadshedding #karachi #pti #opposition #ShahzadAkbar #ImranKhanUnhappy #Media #PTIGovernement #mubashirzaidi #wusatullahkhan #zarrarkhuhro #zarahatke #dawnnewslive #dawnnewstv #pensioners_news #petrolprice

Dawn News TV is one of the leading news channels of Pakistan, bringing you the latest news and current affairs from Pakistan and around the world.

Watch daily Dawn News headlines, latest news updates and your special shows.

Official Instagram:

Official Facebook:

Official Twitter:

English News :
Urdu News :

Our shows:

Zara Hat Kay:

NewsEye:

News wise:

Infocus:
shorturl.at/bmrHU

Do Raaye:

Yes Chef Mehboob:
shorturl.at/qrxG1

#DawnNews #PakistanNews #LatestNews
criminal law , Zara Hat Kay | Govt & Opposition On The ‘Same Page’ | Criminal Law Reforms | Call-In Day | Dawn News, Pakistan,dawn,news,Current affairs,dawn news,covid19,PDM,PTI,imran Khan,maryam nawaz,bilawal,zardari,Dawn News Live,Breaking,Zara Hat Kay | Govt And Opposition On The ‘Same Page’ | Criminal Law Reforms | Call-In Day| DawnNews,zarrar khuhro,wusatullah khan,mubashir zaidi,zara hat ke,gas load shedding,karachi,opposition,Zara hut Kay,Zara hat Kay dawn,senate session,state bank of Pakistan Amendment Bill,imf,inflation in Pakistan,pensioners problem

25 thoughts on “Zara Hat Kay | Govt & Opposition On The ‘Same Page’ | Criminal Law Reforms | Call-In Day | Dawn News”

  1. Mashallah. Bohat knob. Very interesting, informative and wonderful program with an excellent commentary. 👌 👌 👌. 30.01.2022 at 10.19 pm ( Canadian time).

  2. *قاضی عیسی کی 22 کروڑ کی فصل اور پھر کہتے ہیں کہ جرنیلوں کا احتساب ہونا چائیے ڈی ایچ اے کا احتساب ہونا چائیے*۔

    کون کہتا ہے بلوچستان میں ذراعت نہیں ہوتی؟
    *فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی کے مطابق اس نے لندن میں 22 کروڑ مالیت کی تین جائدایں اپنی فصلیں بیچ کر خریدیں یعنی "ذراعت" کی کمائی سے*۔

    یہ بتانے پر تیار نہیں کہ "فصل" کون سی بیچی تھی اور پیسے کیسے لندن بھجیے ؟
    سرینا عیسی نے ججز سے سوال کیا کہ اگر کل آپ لوگوں سے سوال کیا گیا کہ دولت کہاں سے آئی تو کیا جواب دینگے ؟
    *جس کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا کہ قاضی عیسی اور ان کی بیگم سے ان کی دولت کے بارے میں کوئی سوال نہیں کیا جائیگا*۔

    معاملے کا مختصر سا احوال پھر پیش خدمت ہے۔

    تحقیقاتی اداروں نے فائز عیسی کی لندن میں خفیہ جائیدداوں کا انکشاف کیا۔
    صدر مملکت نے
    صدارتی آرڈیننس کے ذریعے "*منی ٹریل*" مانگا۔ فائز عیسی نے جواب میں فرمایا کہ میرے خلاف سازش ہو رہی ہے،
    میں نے پاکستان بنایا تھا اور میں عدلیہ کی بقا کی جنگ لڑ رہا ہوں۔
    ان دلائل کو سپریم کورٹ نے "منی ٹریل" تسلیم کرتے ہوئے کیس خارج کر دیا بس اتنا کہا کہ "چلیں "منی ٹریل" نہ دیں اس خفیہ دولت پر ٹیکس جمع کرایا یا نہیں وہ ایف بی آر کو چیک کر لینے دیں۔"

    ایف آبی آر نے کچھ تحقیقات کیں جس نے پتہ چلا کہ *قاضی کی بیوی سرینا عیسی نے دوسرا شناختی کارڈ ذرینہ عیسی کے نام بھی بنوا رکھا ہے*۔ ذرینہ نے سرینا کو پیسے بھیجے۔ شوہر کے ساتھ ملکر خفیہ اکاؤنٹ چلاتی رہیں جس میں نامعلوم ذرائع سے دولت آتی رہی۔
    پاکستان سے کروڑوں روہے خفیہ طریقے سے باہر بھیجے گئے۔
    جن پیسوں کا وہ آج بتا رہی ہے کہ جائدادیں خریدنے کے لیے بھیجے گئے تھے,

    قاضی عیسی کی بیوی نے اس وقت کہا تھا بچوں کی پڑھائی کے لیے بھیج رہی ہوں۔
    ایف بی آر نے قاضی عیسی اور اس کی بیوی کے اپنے ہی جمع کردہ کاغذات میں بہت بڑی جعل سازیوں کا انکشاف کیا ہے۔

    فائز عیسی کو دوبارہ غصہ آیا اور سپریم کورٹ سے درخواست کی کہ اپنا پرانا فیصلہ پھر تبدیل کریں اور
    "ہمیں ہر قسم کی تحقیقات سے متثنی قرار دیں۔"

    سپریم کورٹ نے وجہ پوچھی تو قاضی صاحب نے فرمایا کہ "پاکستان گٹر سے مشابہ ہے، میں شہید ہوا تو جنتی ہونگا،
    عمران خان نے بال ٹمپرنگ کی تھی، میری ساس کا نام رخشندہ ہے، مجھے رخشندہ سے محبت ہے اور میری چھوٹی سالی بہت تکلیف میں ہے۔"

    سپریم کورٹ ان ٹھوس دلائل سے متاثر ہوئی لیکن فیصلہ کن دلیل اس کی بیوی نے دی جب سپریم کورٹ کے ججز سے سوال کیا کہ اگر کل آپ سے حساب مانگا گیا تو ؟ ؟

    *اور سپریم کورٹ نے میاں بیوی کو ہر قسم کے سوال اور تحقیقات سے ماوراء قرار دے دیا*۔

    فائز عیسی نے نواز شریف کے حق میں فیصلہ دیا تھا اور ان کو حدیبیہ پیپر مل کی اربوں کی کرپشن سے نہ صرف نکال باہر کیا تھا بلکہ اس پر کوئی قانونی کاروائی تو کجا میڈیا میں بات کرنے پر بھی پابندی لگوا دی تھی۔
    اس قسم کے فیصلوں کے بعد جب لندن میں اس کی دولت بڑھنے لگی تو آج سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا کہ
    قاضی سے اس کی دولت کا حساب نہ مانگا جائے کہ کہاں سے آ رہی ہے !!!

    اللہ اللہ خیر سلا ۔۔۔

    سپریم کورٹ کا جج ہونے کے ناطے قاضی فائز عیسی ریٹائرڈ ہوگا تو عوام کے پیسوں سے اس کو ۔۔

    ماہانہ 9 لاکھ 28 ہزار روپے پنشن ملے گی،
    56 ہزار خصوصی پنشن،
    68 ہزار گھر کا کرایہ،
    55 ہزار ماہانہ میڈیکل الاؤنس،
    ایک ملازم،
    1800 سی سی گاڑی بمع ایک ڈرائیور،
    24 گھنٹے کی مستقل سیکیورٹی،
    600 لیٹر ماہانہ پٹرول،
    2 ہزار فون کالز کہیں بھی،
    لاکھوں روپے کی بجلی اور گیس عوام کے پیسوں سے بلکل فری۔

    یہ تنخواہیں اور مراعات یہ ججز اپنے لیے خود طے کرتے ہیں۔ کروڑوں روپے کی "ذرعی آمدنی" ان کے علاوہ اور ہر قسم کے سوالات سے بالاتر بھی قرار دے دیئے گئے۔

    *عدالتوں کو ٹھیک کیے بغیر پاکستان میں کوئی ایک بھی چیز ٹھیک نہیں کی جا سکتی اور اس کا آغاز ججوں کے احتساب اور جج بنانے کے طریقہ کار میں تبدیلی سے کیا جاسکتا ہے۔ خاص طور پر وکلاء کو جج بنانے کا عمل بند کرنا ہوگا*۔

  3. Ji, huzoor Kiyon ghult bayani kr rahy hyn. 2014/15 my unn ilaaqon my poori roads dug out huee theen k fiber optics ki wiring under ground honi thi….. Aaj tuk fiber optic nhi pari. Or pooray illaqa my poles k ooper Wires k luchhon ka art work barh gaya… .. gas uss waqt bhi yuk dum aati or yuk dum ghayeb.
    Mehngaee to dunya my bay tahasha hy….

  4. Oh please Kiyon shaytano ka naam lay rahay hyn. Jaisay ZA Bhutto. Shayed Nelson Mandela ko aap sy ziada IK samajhty hyn.

  5. وصعت بھائی آج کے بعد اسٹیٹ بنک آف پاکستان کا نیا نام کیا واقعی آئی ایم ایف بنک آف ورلڈ ھوگا!؟ آپ کے جواب کا آپ کے اگلے پروگرام مین تجزیہ کا انتظار رہے گا اور وہ بھی بڑی بے قراری کے ساتھ جاپان سے آپ کا ایک چاہنے والا ❗️❤️❤️✌️✌️✌️✌️✌️🙏🙏🙏❤️❤️❤️

  6. I would like to endorse Asfaq sahib's complaint from Lahore. I am also a victim of Aleem Khan's fraudulent housing scheme and when he became a prominent figure in PTI, it was my first in a series of disappointments with Imran Khan. You are so right about the fact that we are in this state because we are 'common people.' 🥲

  7. پارک ویو اسلام آباد میں بھی یہی دھوکہ دہی کی جا رہی ہے۔

  8. Sir. ASF Towers Safoora, per bhi kuch roshni daal den. December 2020 men qabza dena tha. Abhi mazeed 2 saal lugengey. Magar force ker rahe hen k June 2022 tak payment poori kerdo. Aur cancellation bhi ker rahey hen.

  9. Duniya ki bahut badi taakat???

    When will this public learn… this ignorance is the main concern for this country

  10. حنیف اللہ کو مظفر آباد سے جعلی فون پہ اچھا ننگا کیا اپ لوگون نے

  11. متحدہ کو اچانک مہاجر یاد آ جانا، اور پیپلز پارٹی کو سندھی یاد آ جانا اب پرانا کھیل ہو چکا، یہ پرانا وطیرہ رہا ہے کہ الیکشن سے پہلے مہاجر صوبہ کا نعرہ لگا کر سب سندھیوں کو پیپلزپارٹی میں جمع کرنا اور اردو بولنے والوں کو مہاجر مہاجر کہہ کر اپنے سے الگ کرنے کا مصنوعی ڈرامہ رچا کر متحدہ میں جمع کرنا۔

    اور یہی نہیں بلکہ دیکھئے گا چند دنوں یا ہفتوں میں کوئی ایسا واقعہ بھی ہو جائے گا کہ مہاجر مہاجر اور سندھی سندھی ہو جائے گا۔
    بس ایک قتل، کسی سندھی یا اردو بولنے والے کی دکان/املاک نظر آتش ہو جانے کی خبر آئے گی۔ بس پھر ساری عوام اس لہر میں بہہ جائے گی۔ اور "یہاں تم وہاں ہم" میں تو دونوں پارٹیوں کی تاریخ رہی ہے۔

    کہتے ہیں جرنیلوں کو جب کوئی زمین ہڑپنی ہو تو پہلے وہاں تخریبکاری پلان کرتے ہیں، پھر صلح صفائی کے بہانے وہاں سیکیورٹی کے نام پر خاموشی سے قبضہ ہو چکا ہوتا ہے۔

    اسی انداز سے سندھی مہاجر جھگڑے فساد شروع کر کے ووٹ لئے جاتے ہیں پھر بس الیکشن کے اگلے ہی دن متحدہ اور پیپلز پارٹی کا رومانس شروع ہو جاتا ہے،
    مجھے یاد ہے ایسے ہی ایک الیکشن میں جب متحدہ پیپلزپارٹی سے رومینس کرنے جا رہی تھی تو اپنے کارکنان کو کہہ رہی تھی کہ بھائی ہم تعداد میں کم ہیں بہتر ہے کہ حکومت کا حصہ بن جائیں ورنہ یہ سندھی ہمارے سارے حقوق کھا جائیں گے حالانکہ کہ الیکشن سے پہلے ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہو رہے تھے۔ اور اس رومانس پر کارکن جئے متحدہ کا نعرہ مار کے "مظلوموں کا ساتھی ہے" پر لڈیاں ڈالنا شروع ہو گئے۔
    ایسا ہی معاملہ "بجا تیر بجا، الے" پر ہوتا ہے۔

    بس درخواست ہے کہ یہ جو روزانہ بریک فاسٹ لنچ اور ڈنر پر تین پریس کانفرنس مہاجروں کے لئے اور اتنی ہی سندھیوں کے لئے ہو رہی ہیں یہ سوائے چونا لگانے کے اور کچھ نہیں ہے۔
    اس لئے یہاں خون کو جوش مارنے کے بجائے ذرا ایک بار گلی محلوں کا چکر لگا آئیں، کچرے کے ڈھیر، تباہ سڑکیں، ابلتے ہوئے گٹر، بند اسکول، رشوت خوری، بد امنی، بھتہ، لا قانونیت نظر آئے تو اگلے الیکشن میں اپنا غصہ اس بات پر اتار لینا ورنہ نئے گانوں کی رکارڈنگ شروع ہو چکی ہے مجرے کی پریکٹس شروع کر دیں۔
    کل پیراں دی خیر

  12. کاش کوئی ایسا آدمی بھی آپ کے پروگرام میں کال کرے اور کہے کہ پاکستان میں اس کے ساتھ ظلم نہیں بلکہ انصاف ہوا ہے

  13. The Friday's program is merely catharsis of masses and nothing more. Although I remained optimistic throughout my life however sometimes I confess that the very being of our sweet country and its budgetary allocations are for the establishment, by the establishment and through the establishment. Then how they (The Berahmen) can be sincere to Shudders. Never ever. Yesterday's program on janitors protection and especially the methodology of jumping into gatter is unique and worth mentioning in the Ganies book of world record.

  14. ذرا ھٹ کے کی جو میوزک ھے مھربانی کر کے اسکا دورانیہ 20،30سیکنڈ سے کم کر کے 5 سیکنڈ تک کردین تو بھتر ھوگا، 3 وقفون کی وجہ سے 1 سے 1.5منٹ تک ٹائم ضائع ھوتا ھے

  15. Zazbaadi hokar decesion yeh zazbaadi pakis nahin lete. Jahan zubani jama kharchi ho, wahan zazbaadi zaroorat se zyada bun jatey hain.

Comments are closed.